پولیس سربراہ آر آر سوئن کا اگلا عوامی شکایت ازالہ پروگرام کل نہیں ہوگا / پولیس ترجمان

سرینگر //جموں کشمیر پولیس سربراہ آر آر سوئن کا اگلا عوامی شکایت ازالہ پروگرام فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی پی جموں و کشمیر کا ”عوامی شکایات کے ازالے کا پروگرام“ جو اس سنیچروار یعنی 24 فروری 2024 کو منعقد ہونے تھا اب نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگلے شکایات کے ازالے کے پروگرام کی جگہ اور مقام، تاریخ اور وقت کے بارے میں عام لوگوں کو الگ سے مطلع کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں