2135386 30

مسجد مقدس جمکران میں عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی

ایران// نماز عیدالفطر صبح 7:30 بجے مسجد جمکران میں حجۃ الاسلام والمسلمین اجاق نژاد کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔

عشاق امام مہدی (ع) اورقم المقدسہ کے مومنین کی موجودگی میں مسجد مقدس جمکران میں نماز عید الفطر ادا کی جائے گی،مسجد جمکران نمازصبح کے وقت سے نمازیوں کی میزبانی کے لیے آمادہ رہے گی۔

نماز عیدالفطر صبح 7:30 بجے مسجد جمکران میں حجۃ الاسلام والمسلمین اجاق نژاد کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔

مسجد جمکران میں صبح 6:00 بجے عباس حیدر زادہ کی آوازمیں دعائے ندبہ کی تلاوت بھی کی جائے گی۔

اسی طرح حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں صبح ۷ بجے نماز عید فطر ادا کی جائے گی۔

(حوزہ نیوز)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں