Download (16) 49

450کروڑ روپے الیکٹرک ریل کاوزیر اعظم افتتاح کرینگے

بارہمولہ سے سنگل دان تک چلنے والی اس ریل میں جدید سہولیات دستیاب

سرینگر// وادی کشمیر میں پہلی بار مسافروں کو الیکٹرک ریل دستیاب ہوگی وزیراعظم ویڈیوکانفرسنگ کے زریعے دورہ جموں کے دوران بارہمولہ سے سنگل دان تک شروع ہونے والی ریل کو ہری جھنڈی دکھائی ۔اے پی آئی نیوز کے مطابق وزیراعظم وادی کشمیرکے لئے خصوصی الیکٹرک ریل کو ویڈیوکانفرسنگ کے زریعے ہری جھنڈی دکھائے گے ۔450کروڑ روپے اس الیکٹرک ریل کوجدیدسہولیات سے آراستہ کیاگیاہے اس ریل میں سفر کرنے والے مسافروں کواے سی کی سہولیات دستیاب ہوگی۔ اس ریل میں سی سی ٹی وی کیمرہ نصب کئے گئے ہے جومسافروں کی حفاظت کے لئے نصب کئے گئے ہے اور اس ریل کے بارے میں سفر کرنے والوں کو مزید جانکاری بھی فراہم کی جائے گی ۔وادی کشمیر اور مرکزی زیر انتظام علاقوں کے ساتھ جوڑنے کے لئے شمالی ریلوے نے جنگی بنیادوں پرکارروائی شروع کردی ہے او ربتایاجارہاہے 2024کے وسطہ تک وادی کشمیرکو کنیاکماری تک ریل رابطے کے ساتھ جوڑ دیاجائے گا آئی آئی ٹی اور ایمز کابھی افتتاح کرینگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں