4831653 26

صہیونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت کا فیصلہ خوش آئند ہے، ایران

ایران// ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی جانب سے صہیونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت میں شکایت کے بعد صہیونی حکومت کے خلاف عدالت کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ عدالت کی جانب سے صہیونی حکومت کے خلاف فیصلہ صادر ہونے پر جنوبی افریقی حکومت اور فلسطینی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے تاکید کی کہ ایران جنوبی افریقہ کے اس اقدام کی حمایت کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں