170760788 97

القسام نے مزید 17 قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا

القسام نے مزید 17 قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا

حماس // حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے تیسرے دن عزالدین القسام بریگیڈ نے مزید 17 قیدی ریڈ کراس کے حوالے کر دیئے۔

حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے تیسرے مرحلےمیں انہوں نے مزید 13 اسرائیلی قیدیوں، 3 تھائی قیدیوں اور ایک روسی قیدی کو ریڈ کراس کے حوالے کیا ہے۔

اس تبادلے میں صیہونی حکومت کی جیلوں سے 39 فلسطینی بچوں کو رہا کیا جانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں