170732804 98

صیہونی فوج کی ایک اور وحشیانہ کاروائی، شفا میڈیکل کمپلیکس کے امراض قلب کے شعبہ کو بم سے اڑا دیا

صیہونی فوج کی ایک اور وحشیانہ کاروائی، شفا میڈیکل کمپلیکس کے امراض قلب کے شعبہ کو بم سے اڑا دیا

غزہ // صیہونی فوج نے انسانیت سوز وحشیانہ کاروائی میں شفا میڈیکل کمپلیکس کے امراض قلب کے شعبہ کو بم سے اڑا دیا۔

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے آج غزہ شہر میں شفا میڈیکل کمپلیکس پر جنونی صیہونی فوج کی نئی بمباری اور گولہ باری کا اعلان کیا۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق ایک فضائی حملے میں اس کمپلیکس کا ​​امراض قلب کا شعبہ تباہ ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں