0

انجمن شرعی شیعیان کے صدر دھلی روانہ

وفد کے ہمراہ وقف بل پینل کے سر براہ سے دہلی میں ملاقات کرے گا

سرینگر// جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آٓغا سید حسن الموسوی الصفوی نئی دھلی روانہ ہوئے جہاں وہ وفد کے ہمراہ وقت ترمیمی بل پر چیئر مین مشتر کہ پارلیمانی کیٹی (جے پی سی) سے ملاقات کریں گے واضح رہے آغا صاحب متحدہ مجلس علما کے صدرمیر واعظ کشمیر مولانا ڈاکٹر محمد عمر فاروق کی سر براہی میں اٹلی کے وفد چیرمین کی رہائش گاہ پر ملاقی ہونگے جس دوران وقت بل میں مجوزہ ترامیم کے بارے میں خدشات کا اظہار کریں گے وفد میں جموں و کشمیر لہہ سے نمائندہگان شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں