0

سیاسی جلسے میں مولوی عمران رضا انصاری کی توہین پرانجمن شرعی شیعیان کاشدیدردعمل

سرینگر //سیاسی جلسے میں شیعہ ایسوسیشن کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا عمران رضا انصاری کی شخصیت کو پامال کرنے اور ان کی خلاف رقیق الفاظ کے استعمال پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے کہا کہ سیاسی بیانات اپنی جگہ لیکن کسی کی توہین کرنا اوربے بنیاد الزام لگانا شرعاً وقانوناً ایک سنگین جرم ہے حالیہ الیکشنوں کے پیش نظر وادی میں سیاسی ساخت بچانے کے لئے کسی کی شخصیت کو داغدار کرنا عام سے بات ہوگئی ہے جس پر قانونی کاروائی کی جانی چاہئےانجمن شرعی شیعیان نے گورنر انتظامیہ سےمجرم کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لانے کا بھی مطالبہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں