Download 75

2014کے بعد جموں وکشمیر میں بنیادی ڈھانچے کے قیام سیاحت کوفروغ دینے کے لئے موثر اقدامات اٹھائے گئے

2014کے بعد جموں وکشمیر میں بنیادی ڈھانچے کے قیام سیاحت کوفروغ دینے کے لئے موثر اقدامات اٹھائے گئے

ملک کوتیسری معیشت کی طرف لے جانے کے لئے اصلاحی پرگرام جاری رہے گے /وزیراعظم

سرینگر//2014 کے بعد جموں وکشمیر میں سیاحت کوفروغ دینے بنیادی ڈھانچے کے قیام کویقینی بنانے کاعندیہ دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ تاریخ ہمیں یاد کریگی اور اٹھائے جانے والے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آئے گے ۔چار نومبر کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ 2014کے بعد جموںو کشمیرکے نوجوان کوتنہاچھوڑنے کے بجائے ساتھ لیکر چلنے کے اقدامات اٹھائے گئے ہیں یہی وجہ ہے کہ آج جموںو کشمیرمیں سیاحت کوفروغ ملاہے او ربنیا دی ڈھانچے کے قیام کو پائے تکمیل تک پہنچانے کی کاروائیاں عمل میںلائی جارہی ہے۔ انہوںنے کہا سیاحت میں فروغ ملنابہترحالات کی عکاسی ہے اورزمینی سطح پر بھی تبدیلیاں دکھائی دے رہی ہے۔ انہوںنے کہا ماضی میں جموں وکشمیرکے نوجوانوں کوتنہاچھوڑدیاگیاتھااور اس سے غیرقانونی حرکات وسکنات انجام دینے کی طرف راغب کیاجاتاہے اور 2014کے بعد ہم نے جموںو کشمیرمیں بنیا دی ڈھانچے سیاحت کے فروغ تعمیرترقی عوامی مشکلات کاازالہ کرنے بے روز گاری کے خاتمے کے لئے اقدمات اٹھائے جسکے مثنبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہااب ملک دنیاکی تیسری معیشت کی طرف سرعت کے ساتھ بڑھ رہی ہے اور ملک میں استحکام لایاگیاہے ۔انہوںنے حزب اختلاف کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شاہراہوں کی تعمیرکسانوں کی امداد فصلوں کی پیداوار میں کفالت درآمداد اور برآمداد کے توازن کوبھرقرار رکھنے میں سرکار کامیاب ہوئی ہے او رہم ا س ترقی کے پروگرام کوآئیندہ بھی جاری رکھے گے۔
وزیر اعظم کے جرئت مندانہ اقدم اٹھانے سے عسکریت کے خاتمے کی بنیاد رکھی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں