0

ماہ ستمبر شروع ہوتے ہی مہنگائی کی بڑھی مار

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ

سرینگر // ستمبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی کی مار بڑھ گئی ہے کیونکہ کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطاق ستمر کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔ ادھر مہنگائی کا جھٹکا لگا ہے۔ ملک میں کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔گیس کمپنیوں نے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 39 روپے کا اضافہ کر دیا۔ اب دہلی میں تجارتی ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 1691.50 روپے ہو گئی ہے، جب کہ پہلے یہ 1652.50 روپے تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں