0

لبنان میں ہوئےاسرائیلی تباہ کن حملوں پر آغا حسن نے شدید الفاظ میں مذمت کی

سرینگر //لبنان میں ہوئے اسرائیلی دہشت گردانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا یہ ایک تباہ کن منصوبہ تھا جس کا مقصد لبنانی دیہاتوں اور قصبات کو تباہ کرنا اور لبنان پر اپنا دباؤ بنائے رکھنا تھا آغا صاحب نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا وہ اسرائیلی جارحیت کو روکنےمیں اپنا کلیدی کردار ادا کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں