0

فلسطین اور لبنان میں عام شہریوں پر صہیونی حملوں کا امریکہ بھی ذمہ دار ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ

امریکی چینل سی این این نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ صہیونی حکومت کا بڑا حامی ہے لہذا فلسطین اور لبنان میں سویلین پر ہونے والے حملوں کا امریکہ بھی بڑا ذمہ دار ہے۔
مذکورہ چینل نے یہ بھی کہا ہے کہ امریکہ پوری ڈھٹائی کے ساتھ آج بھی تل ابیب کی حمایت کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں