0

شیخ ابراہیم زکزاکی کی حوزہ علمیہ عراق کے علماء، اساتید اور فضلاء سے ملاقات

عراق// نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی جو اربعین حسینی میں شرکت کے لیے کئی دنوں سے عراق میں ہیں؛ نے اس ملک کے علماء، اساتید اور فضلاء کے ایک گروپ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

واضح رہے کہ اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبد المہدی کربلائی، حوزہ علمیہ عتبہ حسینی کے سربراہ شیخ احمد صافی، عتبہ حسینی کے دینی مدارس کے سربراہ حجت الاسلام احمد آملی اور حوزہ علمیہ نجف اور کربلا کے علماء، اساتید اور فضلاء شامل تھے۔

(حوزہ نیوز )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں