0

رہبر معظم انقلاب سے لبنان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنی روزانہ کی ملاقاتوں کے موقع پر لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی سے ملاقات کی۔

ایرانی سفیر بیروت میں صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائی کے نتیجے میں پیجر دھماکوں کے دوران زخمی ہوئے تھے۔

انہوں نے رہبر معظم انقلاب کو اپنی صحت کی تازہ ترین صورت حال سے سے آگاہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں