Fb Img 1716806784554 5

رحمتہ للعالمین فوونڈیشن کشمیر کی جانب سے مرکزی دفتر واقع بمنہ سرینگر میں 80غریب,بیوہ اور یتیم مستحق فیملیوں کو ضروریات زندگی کے فووڈ کٹس تقسیم کے گۓ۔

سرینگر // رحمتہ للعالمین فوونڈیشن کشمیر کی جانب سے آج 26-05-2024 فوونڈیشن کے مرکزی دفتر واقع بمنہ سرینگر میں 80غریب,بیوہ اور یتیم مستحق فیملیوں کو ضروریات زندگی کے فووڈ کٹس تقسیم کے گۓ۔جو مختلف اضلاع سے جس می سرینگر۔بڈگام اور بانڈی پورہ اضلاع کے غریب۔بیوہ اور یتیم مستحق تھے کو آج رحمتہ للعالمین فوونڈیشن کی جانب سے مفت غزائی اجناس کے فوڈ کٹس تقسیم کۓ گۓ۔
اس موقع پر ر حمتہ للعالمین فوونڈیشن کے چئیرمین شیخ فردوس علی نے بتا یا کہ ہماری فوونڈیشن ہمیشہ سماج کے پسماندہ لوگوں کو اپنی طرف سے جتنا ہو سکے مدد فراہم کرتے ہیں ۔ہم ان لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کے لۓ ہمارے ساتھ تعاون کیا یہ سب آپ سب کے تعاون کی وجہ سے ممکن ہو سکا جنہوں نے ہمارے اس نیک کام میں بھر پور ساتھ دیا ہم سب آپ کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔انشاء اللہ ہم بہت جلد آپ سب کے تعاون کی مدد سے اور 20 غریب۔بیوہ اور یتیم پسماندہ گھرانوں میں فووڈ کٹس تقسیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ پروردگار آپ سب کو سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں