امیر عبداللہیان اور فرانسیسی وزیر خارجہ کی ملاقات، غزہ کی صورتحال پر بات چیت
ایران // ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور جنگی بحران اور اس کے خاتمے کے طریقوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا نے جنیوا میں ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں غزہ کی موجودہ پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اور فریقین نے بحران کے مختلف پہلووں اور اس کے خاتمے کے طریقوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔