بی جے پی کو جموں وکشمیر میں مضبوط مستحکم بنانے میں این سی پی ڈی پی شامل /الطاف بخاری
سرینگر28// جیلوں میں بند پڑے نوجوانوں کوعام معافی دینے اور جموں وکشمیرکے لوگوں کوبہتر سہولیات روز گار فراہم کرنے کاعندیہ دیتے ہوئے اپنی پارٹی کے سربراہ نے کہاکہ بی جے پی کوجموںو کشمیرمیںمضبوط متحکم بنانے کے لئے پہلے این سی او رپھرپی ڈی پی نے اپنی خدمات انجام دی ۔کانگریس این سی کے اتحاد کی ذکر کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ 1987،2009-2014میں بھی اتحاد ہوئیے دونوں پارٹیوں سے میری گزارش ہے کہ خونین اتحاد ناکرے اب دریائی جہلم سے کافی پانی بہہ چکاہے ۔اے پی آئی نیوز کے مطابق چھان پورہ اسمبلی حلقے میں گھر گھر مہم جاری رکھتے ہوئے اپنی پارٹی کے صدر سیدالطاف بخاری نے پارٹی سے کئی بڑے لیڈروں کے استفے کو ان کاذاتی فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ کئی لیڈروں کو اپنی پارٹی میں اپنی جیت خطرے میں دکھائی دی توکئی کواخراجات کامعاملہ تھا اور الیکشن جب بھی قریب آ تے ہے ا سطرح کے واقعات رونماء ہوتے ہے وفاداریاں بدلائی جاتی ہے یہ کوئی خاص معاملہ نہیں لوگ ہم سے نکلے ان میںسے کچھ تھک گئے جومیدان میں ہے وہ کامیابی اور کامرانی سے سرشا رہو تاہم انہوںنے اپنی پارٹی لوگوں کی خد مت کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ دیگی۔ انہوںنے کہاپارٹی کواقتدر ملاتو جیلوں می بندپڑے نوجوان کوعام معافی دے کرانہیں پرُامن زندگی گزارنے کاموقع فراہم کیاجائیگا ۔انہوں کہایہ واحد پارٹی ہے جوسال 2019سے لوگو ںکوان کاحق دلانے کے لئے لڑرہی ہے ۔ اپنی پارٹی کے سربراہ نے زررائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہاان کی پارٹی اقتدار میں آئی توجوانوں کی پکڑدھکڑ کوروک دینے اور جن کے کاخلاف ایف آئی آر پولیس اسٹیشنوں میں درج کئے گئے ہے یاانہیں پولیس اسٹیشنوں میں بلایاجاراہے ان کوعام معافی دی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ نوجوان کے خلاف 1996سے مقدمے درج کئے گئے ہے این سی او کانگریس کے درمیاں الائنس کے بارے میں پوچھے گئے سوال کاجواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہماراکسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں ہے نہ کسی پارٹی کو حمایت دینگے اورنہ کسی سے لینگے پارلیمنٹ الیکشن مہم سے غلطی ہوئی بی جے پی نے یقین دلایاکہ ان کے حق میں ہم ووٹ دلائے گے مگر بی جے پی کی لیبل اپنی پارٹی پرلگ گئی۔ انہوں نے کہا ہم نہ پہلے بی جے پی کے ساتھ اتحا د تھانہ اب ہے تاہم غلطی ہوئی جسکاہم برملہ اظہار کرتے ہے۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی کو جموںو کشمیرمیںمضبوط مستحکم بنانے کی پہلے این سی او پھر پی ڈی پی کاہاتھ ہے ۔انہوںنے کانگریس این سی اتحاد کو چا رپارٹیوں کاالائنس قرا ردیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی پر ایک اتحاد کاحصہ ہوا کرتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ بی کے پی کانگریس پی ڈی پی او این سی اقتدار حاصل کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتی ہے ان کاکوئی نصب العین نہیں ہے بلکہ اقتدار حاصل کرنا ان کا مقصد ہوا کرتاہے اوع یہ کام وہ ہمیشہ کرتے آ رہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ اپنی پارٹی نے جب بھی مرکز کے ساتھ بات کی کھلے عام کی جارہی ہے لوگوں کوزمین اور نوکریوں کاتحفظ کیااور اگریہ گناہ ہے تو یہ گناہ ہم با ربار کرتے رہے گے ۔