لجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ رسمی اعداد و شمار کے مطابق 2018 سے 2022 کے درمیان دنیا کے کم از کم 35 ممالک نے صیہونی حکومت سے 3.2 بلین ڈالر مالیت کے ہتھیار درآمد کیے ہیں۔
ہندوستان 1.177 بلین ڈالر کی درآمدات کے ساتھ اس درجہ بندی میں سرفہرست رہا ہے۔
مہر خبر