کربلا ہمیں کیا پیغام دیتی ہے ؟
میر مہدی میر یوسف
(نامور سماجی کارکن )
کربلا ہمیں یہی پیغام دیتی ہے کہ وقت کے یزید و وقت کے فرعون کے خلاف کھڑا ہونا اور وقت کے یزید و فرعون کو پہچانا ہے یہی کربلا کا پیغام ہے ۔ کربلا ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ جہاں پر بھی ظلم و تشدد ہوں ان کی ہمایت میں آجاو۔
کربلا حق اور باطل کی جنگ تھی۔ جس میں حضرت امام حسین(ع) حق کی طرف تھے اور یزید باطل کی طرف تھا۔۔
آخر پر یہی ییغام ہے میرا کی ہمیں چاہیے کہ ذکر حسین(ع) کے ساتھ ساتھ فکریہ حسین(ع) پر بھی ذور دے ۔ تا کہ ہم اپنے بارہویں حجت حضرت امام مہدی(عج) کے لیے زمین کو ہموار کرے ۔۔