129

پیروان ولایت کا اعلیٰ سطحی وفد میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق سے ملاقی

پیروان ولایت کا اعلیٰ سطحی وفد میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق سے ملاقی

سرینگر//پیروان ولایت کا اعلیٰ سطحی وفد تنظیم کے سرپرست اعلیٰ مولانا سبط محمد شبیر قمی کی صدارت میں میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق سے ملاقی ہوا۔ وفد نے میرواعظ کو ان کی رہائی پر مبارکباد پیش کی انہوں نے میرواعظ کے ساتھ مختلف سماجی مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور سماج میں پنپ رہی مہلک برائیوں جن میں منشیات ،بے راہ روی اور بےحیائی قابل ذکر ہے کے خلاف متحد ہوکر مقابلہ کرنے کی بات کی ۔ ملاقات کے دوران مسلکی اتحاد و اتفاق پروان چڑھانے پر زور دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں