پتن، 10 فروری
وادی کشمیر میں آئے روز بڑھتی سماجی برائیوں کے بیچ شمالی قصبہ پٹن میں ایک اور واقعہ میں بھائی نے بھائی کا زد کوب کرکے اسکو شدید طو رپر زخخی کر دیا .
ذرائع نے بتایا کہ پٹن کے ہانجی ویرہ علاقے میں دو بھائیوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں ایک شدید زخمی ہوگیا۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمی کو فوری طور پر پٹن اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے جدید علاج کے لیے سری نگر میڈیکل انسٹی ٹیوشن ریفر کردیا۔