Download (6) 79

وزیر اعظم کا دورہ کشمیر ، سنیٹرل یونیورسٹی اور کشمیر یونیورسٹی کے کل لئے جانے والے امتحانات ملتوی

سرینگر // وزیر اعظم نریندر مودی آج یعنی 07مارچ کو کشمیر کے دورے پر وارد ہو رہے ہیںجس کے چلتے سنیٹرل یونیورسٹی اور کشمیر یونیورسٹی نے تمام امتحانات ملتوی کئے ہیں ۔

کشمیر یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات نے کہا کہ یونیورسٹی کے تمام امتحانات جو 07مارچ ہونے والے تھے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

ادھر سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 07مارچ کو کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔ امتحانات کی تاریخ الگ سے مطلع کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں