Download (6) 33

وادی میں برف و بارشوں کا سلسلہ جاری،گلمرگ میں 16 انچ تازہ برفباری ریکارڈ

سرینگر //سرینگر اور دیگر میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گلمرگ سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں 24 گھنٹوں کے دور ان 12.4 ملی میٹر بارش ہوئی اور گزشتہ رات 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 2.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

قاضی گنڈ میں 12.8 ملی میٹر بارش ہوئی اور گزشتہ رات 3.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم از کم 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

اسی طرح سے پہلگام میں 18.6 ملی میٹر بارش ہوئی اور گزشتہ رات 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 0.8 سیلشس ریکارڈ کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں