4728872 23

طوفان االاقصی کا 146 واں دن، فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کرگئی

طوفان االاقصی //فلسطینی وزارت صحت نے صہیونی جارحیت کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔

وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 30 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں معصوم بچوں اور بے گناہ خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔

ترجمان اشرف القدرہ نے کہا ہے کہ گذشتہ رات کو بھی صہیونی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں پر جارحانہ حملے کئے ہیں۔

(مہر خبر)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں