سرینگر / / سرینگر کے صفا کدل علاقے میں ایک شہری نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی جس کے بعد بچاﺅ آپریشن بڑے پیمانے پر شروع کر دیا گیا ہے
معلوم ہوا ہے کہ صفا کدل پل کے قریب ایک عدم شناخت شخص نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ہے۔
خبر پھیلتے ہی وہاں رویر پولیس اور دیگر لوگوں نے بچاﺅ آپریشن شروع کر دیا جو آخر ی اطلاع ملنے تک جاری ہے