0

سید حسن نصراللہ خود کو امام خمینی (رہ) اور سید علی خامنہ ای کے مکتب کا شاگرد سمجھتے تھے : حجت الاسلام قادر محمدی

ایران کے شہر نظرآباد کے امام جمعہ حجت الاسلام قادر محمدی نے نماز جمعہ کے خطبے میں شیطان کے فریبوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: شیطان کے سب سے مؤثر ہتھکنڈوں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ انسان کو دوسروں کی خدمت سے روکتا ہے۔

انہوں نے سید حسن نصرالله کی شہادت کے چہلم کی مناسبت سے ان کی شجاعت، استقامت اور بے خوفی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: سید کی یہ صفات ان کے دوستوں اور دشمنوں سب میں معروف تھیں۔

حجت الاسلام محمدی نے امریکہ کے حالیہ انتخابات کا ذکر کرتے ہوئے کہا: ان انتخابات کا اصل فاتح “بین‌ الاقوامی یہود” ہے، جس کا امریکہ کی پالیسی سازی اور فیصلہ سازی پر مکمل کنٹرول ہے۔

انہوں نے مزید کہا: امریکہ کا حتمی انجام بربادی ہے اور دنیا ایک نئے عالمی نظام کے قیام کے قریب ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں