1878254 83

سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ جنگ بندی پر قرارداد منظور نہ ہو سکی

سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ جنگ بندی پر قرارداد منظور نہ ہو سکی

مذاہب کے احترام سے متعلق سلامتی کونسل میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک اور اجلاس میں بھی غزہ پر جنگ سے متعلق قرار داد منظور نہ ہو سکی اور یہ اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کے 2 گھنٹے جاری بند کمرہ اجلاس میں بھی مسئلہ فلسطین اور غزہ جنگ بندی پر اختلافات ختم نہ ہو سکے اور اجلاس ایک بار پھر ناکام ہو گیا۔

قابل ذکر ہے کہ اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے نے امریکہ کو سیز فائر معاہدے میں رکاوٹ قرار دیا ہے جو ایک طرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے کا مطالبہ کر رہا ہے تو دوسری طرف اسلحہ اور دوسری جنگی ٹیکنالوجیز کے ذریعہ اسرائیل کی بھرپور مدد بھی کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں