4848700

رہبر معظم انقلاب کا عید مبعث کے موقع پر مجرموں کی سزا میں کمی یا معافی کی درخواست سے اتفاق

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید مبعث (بعثت پیغمبر اکرم ص) اور اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر ملک کی عدلیہ کے سربراہ کی عدالتی مجرموں کی اجتماعی سزاؤں میں کمی اور تبدیلی کی درخواست سے اتفاق کیا۔

واضح رہے کہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ کے خط میں عام عدالتوں اور ملٹری کورٹس کے دو ہزار آٹھ سو ستائیس مجرموں کی سزاؤں میں معافی یا کمی اور تبدیلی کی درخواست کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں