425413881 992717655752559 5565257581086449635 N 747x430

خانہ کعبہ کے طواف کے دوران معمر کشمیری شہری جاں بحق

سرینگر // زیون سرینگر سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ شہری کا مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے گرد طواف کے دوران انتقال ہو گیا۔

سرینگر کی زیوان پولیس کالونی کے رہائشی غلام محمد وانی مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے گرد طواف کے دوران بے ہوش پڑا گیا جس کے بعد اگرچہ اس کو اسپتال پہنچنے کی کوشش کی گئی تاہم وہ داعی اجل کو لبیک کہہ گیا ۔

بتایا جاتا ہے کہ وانی حرکت قلب بند ہونے سے موت کی آغوش میں چلا گیا ۔ /

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں