2114782

حوزہ علمیہ کے وفد کی اٹلی میں ایرانی سفیر سے ملاقات

ایران// یورپ کے دورہ پر گئے حوزہ علمیہ کے وفد نے اٹلی میں ایران کے سفیر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں اٹلی میں ایران کے سفیر جناب محمد رضا صبوری نے حوزہ علمیہ کے نمائندوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس طرح کے دوروں کو انتہائی مثبت قرار دیا اور حوزہ علمیہ اور دیگر مذہبی گروہوں کے درمیان دینی تعاون پر بھی تاکید کی۔

قابل ذکر ہے کہ حوزہ علمیہ کے وفد کے اراکین نے اٹلی میں وفد کے پلانز کے بارے میں رپورٹ بھی پیش کی۔
(حوزہ نیوز)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں