2160416 16

حضرت امام علی (ع) نے ہمیشہ عدل و انصاف سے کام لیا

سرینگر // آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی القمی نے کیا جسمیں امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مظلوم ترین فرد حضرت امام علی علیہ السلام ہے کیونکہ امام نے ہمیشہ عدل وانصاف سے کام لیا

روز شہادت امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی مناسبت سے جموں وکشمیر میں مختلف مقامات پر مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔اسی سلسلہ سے مرکزی أمام بارگاہ آیت اللہ آغا سید یوسف ؒ شارع فضل اللہ بمنہ میں مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا۔جہاں مختلف اکناف و اطراف سے آئے ہوئے ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے امام عالی مقام کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کیا ۔
2160415

مجلس عزا کو خطاب حجت الاسلام والمسلمین آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی القمی نے کیا جسمیں امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مظلوم ترین فرد حضرت امام علی علیہ السلام ہے کیونکہ امام نے ہمیشہ عدل وانصاف سے کام لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں