82

تھران میں ۳۷ ویں وحدت اسلامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

تھران میں ۳۷ ویں وحدت اسلامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
تہران میں ۳۷ ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
ہوگیا۔

ایران// اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے کچھ دیر پہلے ۳۷ ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔

تقریب نیوز کے مطابق آج کی افتتاحی تقریب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر رئیسی خصوصی خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ اس سال وحدت اسلامی کانفرنس کا موضوع ” مشترکہ اقدار کے حصول کے لئے اسلامی تعاون” رکھا گیا ہے جس پر چار سو سے زیادہ علمائے کرام، محققین، دانشور اور ماہرین علم و ہنر سیر حاصل گفتگو کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں