تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر مبارکباد گورنر انتظامیہ سے ہر ممکن

تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر مبارکباد
گورنر انتظامیہ سے ہر ممکن

صحولیت میسر رکھنے کی اپیل / سجاد حسین

سرینگر // پی,ڈی, پی یوتھ زونل صدر حلقہ خانیار سجاد حسین نے تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مبارکباد پیش کرتے ہوے ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ وادی کشمیر میں ہر ممکن انتظامات کو عوام کی صحولیت کے لیے ممکن بنائے خاص طور پر بجلی جو عموماً سحری اور افطاری کے وقت منقطع ہو جاتی ہے۔ سجاد حسین نے یہ بھی کہا کہ متعلقہ انتظامیہ مارکیٹ ریٹ پر گہری نظر بنائے رکھے کیونکہ اس ماہ اشیا کی قیمتیں آسمان کو چھو رہتی ہیں جس سے عوام کو نہایت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں