Download (10) 59

تلنگانہ کے میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی

ہندوستانی فضائیہ (IAF) کے دو پائلٹ اس وقت کارروائی میں مارے گئے جب ان کا پائلٹس ٹرینر طیارہ پیر کی صبح تلنگانہ کے میدک ضلع کے ٹوپران قصبے میں گر کر تباہ ہو گیا۔حکام کے مطابق حادثہ صبح تقریباً 8.55بجے دنڈیگل ضلع کے قریب ایئر فورس اکیڈمی میں تربیت کے دوران پیش آیا۔ پائلٹس میں ایک انسٹرکٹر اور ایک کیڈٹ شامل ہے۔تاہم حادثے کی وجہ فوری طور معلوم نہیں ہوسکا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں