Download (12) 34

تعلیم یافتہ بے روز گاروں کے لئے بہت بڑی خو شخبری جموں و کشمیرپولیس میں سات سو پچاس ہزار اسامیاں پرُ کی جارہی ہیں

عنقریب نوٹفکیشن اجراء کی جائے گی او رمارچ کے آخرتک تحریری اور وائیوا امتحان لیاجائیگا

سرینگر// سروس سلیکشن بورڈ پبلک سروس کمشن کو دو ہزار سے زیادہ اسامیاں منتقل ہونے کے بعد جموںو کشمیر پولیس میں کانسٹیبلوںکی چار ہزار کی اسامیوں انسپیکٹروں کی پچاس اسامیوں کو پرُکیاجارہاہے اور آخرتک ان چار ہزار سات سواسامیو ںکو پرُکرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔جموں وکشمیر پولیس میںاسامیوں کوپرُکرنے کے عنقریب نوٹفکیشن اجراء کی جائے گی ۔سرکار نے پہلے ہی رواں برس کے دوران 27 ہزار کے قریب اسامیوںکوپرُکرنے کا عندیہ دے کر بے روز گاری پرقا بو پانے کایقین دلایاہے ۔اے پی آئی نیوز ڈیسک کے مطابق جموں وکشمیرکے تعلیم یافتہ بے روز گاروں نے ا س وقت راحت کی خبرسامنے آئی جب سرکار نے جموں و کشمیر پولیس میںچار ہزار سات سو پچاس کے قریب اسامیوں کو پرُکرنے کے فیصلے کوہری جھنڈی دکھائی جموں و کشمیر پولیس میں چارہزار کے قریب کانسٹیبلوںا و رسات سو پچاس سب انسپیکٹروں کی بھرتی عمل میں لائی جارہی ہے اور اس ضمن میں جلدہی نوٹفکیشن اجراء کی جارہی ہے۔سرکار نے 2020میں سب انسپیکٹروں کی بارہ سو اسامیوں کو پرُکرنے کے لئے اقدامات اٹھائے تھے اور رواں ماہ کے دوران ان بارہ سواسامیوںکوپرُ کر کے لسٹ منظرعام پرلائی گئی ۔جموں وکشمیر انتظامیہ نے سرو س سلیکشن بورڈ پبلک سروس کمشن کواسے پہلے دو ہزار کے قریب اسامیاں پرُکرنے کی ہدایت کی جسکے بعد اب چارہزار سات سوپچاس کے قریب اسامیوں کو پرُکیاجائیگا ۔مجموعی طو پرآٹھ ہزار کے قریب سیول اور پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اسامیوںکو پرُ کرنے کے مارچ کے آخرتک اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔جموں و کشمیر انتظامی کونسل نے پہلے ہی 27ہزار کے قریب اسامیوں کورواں برس کے دوران پرُکرنے کاتعلیم یافتہ بے روز گاروں کویقین دلایا کہ سرکار بے روزگاری پرقابو پانے کی ہرممکن کوشش کررہی ہے جہاں تعلیم یافتہ بے روز گاروںکوسرکاری نوکریاں شفاف بنیادوںفراہم کرنے کے لیے اقدمات اٹھائے جائے جوہی پرائیویٹ سیکٹرکوفروغ دینے او رملٹپل کمپنیوں کوروز گا رکے مواقعے دستیاب رکھے جائے گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں