2182969 48

ترکی میں داعش کے 36 مشتبہ افراد کی گرفتاری

ترکی// ترکی کے وزیر داخلہ نے مشتبہ دہشت گرد افراد کی گرفتاری کے لیے اس ملک کے چار صوبوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں کا اعلان کیا۔

یرلیکایا کے مطابق، 36 افراد کو دہشت گرد گروہ داعش سے روابط رکھنے اور دہشت گردوں کو معاشی اور لاجسٹک مدد فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ مشتبہ افراد سے متعدد بندوقیں اور پستول برامد کر لئے گئے ہیں۔

(حوزہ نیوز)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں