ایرانی وزیر دفاع کا امریکہ کو انتباہ: غزہ پر حملہ فوری بند کرو
ایران // ایران کی مسلح افواج کے وزیر دفاع نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ فوری طور پر جنگ بند کرے بصورت دیگر شدید دھچکا کھانے کو تیار ہوجائے۔
ایران کی مسلح افواج کے ڈیفینس منسٹر بریگیڈیئر محمد رضا قرائی اشتیانی نے کہا ہے کہ امریکیوں کو ہماری نصیحت ہے کہ وہ فوری طور پر جنگ بند کریں، ورنہ شدید دھچکا کھانے کو تیار ہوجائیں۔