Screenshot 18 53

اوڑی میں پل مہندم ہونے کے بعد تین مزدور جہلم میں بہہ گئے

سرینگر //اوڑی میں پل ٹوٹ جانے کے بعد تین مزدور دریائے جہلم کی پانی میں بہہ گئے ۔

معلوم ہوا ہے کہ پرانے پل پر انہدام کے کام کے دوران تین مزدوروں کے دریائے جہلم میں بہہ گئے ۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ کئی مزدور موہورا اوڑی میں ایک پرانے پل پر انہدام کے کام میں مصروف تھے اور اس دوران تینوں کے دریائے جہلم میں جا گرے ۔
معلوم ہوا ہے کہ واقعہ کے بعد وہاں بچاﺅ آپریشن شروع کر دیا گیا اور دریائے جہلم میں بہہ جانے والے افراد کی تلاش جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں