4804941 22

الیکشن میں بھرپور شرکت کرکے ایرانی قوم نے انقلاب کے ساتھ اپنی وفاداری کا ثبوت دیا، امام جمعہ تہران

ایران //تہران کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے یکم مارچ کو ہونے والے ایران کے پارلیمانی انتخابات 2024 میں ایرانی قوم کے بڑے پیمانے پر ٹرن آؤٹ کو سراہا۔

پولنگ سٹیشنوں پر حاضری دے کر ایرانی قوم نے اسلامی انقلاب کے نظریات کی حمایت کا اعلان کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ “لوگوں نے انتخابات میں حصہ لے کر ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ کو ہاں میں ووٹ دیا۔”

ایرانی عوام سلامی انقلاب کے وفادار ہیں اور انہوں نے انتخابات میں اپنی اس وفاداری کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں