2040456

احیاء ایام فاطمیہ کے لئے الجواد فاونڈیشن کی جانب سے کتابیں اور پرچم پہچانے کی مہم شروع

عزائے فاطمیہ کی تیاریاں شروع عزادار اپنے علاقوں کے عزا خانہ سجانے لگے اور ملک بھر میں الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے کتابیں اور پرچم پہچانے کی مہم جاری ہے۔
ایام عزائے فاطمیہ ہندوستان کے مخلتف علاقوں میں بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے ملک کے مسلمان بنت رسول کا سوگ منا کر رسول مکرم اور معصومین علیہم السلام کی خدمت میں پرسا پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں