130

آیت اللہ بشیر نجفی کی آیت اللہ سیستانی اور آیت اللہ اسحاق فیاض سے ملاقات

آیت اللہ بشیر نجفی کی آیت اللہ سیستانی اور آیت اللہ اسحاق فیاض سے ملاقات

ایران// نجف اشرف میں آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی نے رمضان المبارک میں آیت اللہ سید علی سیستانی اور آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات کی۔

نجف اشرف میں آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی نے رمضان المبارک میں آیت اللہ سید علی سیستانی اور آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات کی۔

مراجع کرام نے خدا وند متعال کی بارگاہ میں امت اسلامی کی حفاظت کے لئے دعائیں کی، ساتھ ہی عالم اسلام اور حوزہ علمیہ کے اہم مسائل کے سلسلے میں گفتگو کی۔

دوسری جانب آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی نے حشد الشعبی میں 19ویں بریگیڈ کے معاون کمانڈر شهید هادی البخاتی کے جنازے پر مومنین کی موجودگی میں نماز جنازہ پڑھائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں