2087080 34

آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی کی مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے اہل خانہ سے ملاقات

ایران//حضرت آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی نے اپنے دفتر میں پاکستان کے ممتاز عالم دین مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے اہل خانہ کے بعض افراد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

آیت اللہ محسن علی نجفی کے انتقال پر آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی نے تعزیت و تسلیت پیش کی اور مرحوم کے علو درجات کے لئے دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں